16 اکتوبر 2012 - 20:30

ہندوستان کی وزارت دفاع نے پاکستان پر الزام عائد کیا کہ اسکی فوج نے گولہ باری کرتے ہوئے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں تین شہریوں کو ہلاک کیا ہے.

ابنا: سرینگر سے موصولہ رپورٹ کے مطابق ہندوستان کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ پاکستان کی فوج نے اس ملک کے زیرانتظام کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے نزدیک واقع چرندا گاؤں پر گولہ باری کرتے ہوئے 3 افراد کو ہلاک کردیا –
عینی شاہدین کے مطابق اس علاقے میں کچھ دنوں سے پاکستان اور ہندوستان کی افواج کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔

.....

/169